متحدہ عرب امارات میں 30نومبرسے تین دسمبر تک چارچھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں 30نومبرسے تین دسمبر تک چارچھٹیوں کا اعلان

  



ابوظبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں میلاد النبیﷺ اور یوم شہید کی مناسبت سے 30نومبرسے 3دسمبر تک تعطیل ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیومن ریسورسز اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ میلاد النبی اور یوم شہید کی مناسبت سے تمام سرکاری ادارے جمعرات30نومبر سے اتوار3دسمبر تک بند رہیں گے۔

سرکاری اداروں کے ملازمین کی ڈیوٹی پیر4دسمبر سے دوبارہ شروع ہوگی۔

مزید : عالمی منظر