مراکش ، خوراک کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، 15افراد ہلاک ،40 زخمی

مراکش ، خوراک کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، 15افراد ہلاک ،40 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رباط(ما نیٹر نگ ڈیسک) مراکش میں خوراک کے دوران بھگدڑ کے باعث 15افراد ہلاک جبکہ40سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد میں اکثریت خواتین کی ہے۔ خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق صوبے ایصوریہ کے قصبے بولالم میں اس وقت شدید بھگدڑ پیدا ہوگئی جب وہاں ایک این جی او کی جانب سے خوراک تقسیم کی جارہی تھی، بھگدڑ کے نتیجے میں 15افراد ہلاک جبکہ40سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ریسکیو حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کے امکانات بھی ہیں۔
مراکش

مزید :

علاقائی -