رائیونڈ: تیزگام کی ٹکر سے 12 بھینسیں ہلاک

رائیونڈ: تیزگام کی ٹکر سے 12 بھینسیں ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)رائے ونڈ سٹی کے علاقہ میں تیز گام ٹرین کی ٹکر سے شہری محمد نواز کی 12بھینسیں ہلاک ہو گئی ہیں، بتایا گیا ہے کہ لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام ٹرین جا رہی تھی کہ رائے ونڈ کے قریب قاسم گارڈن کے سامنے مقامی زمیندار محمد نواز بھینسیں لیکر جا رہا تھا کہ اچانک اس کی بھینسیں تیز گام ٹرین کی زد میں آ گئیں اور ٹرین کی ٹکر سے زمیندار کی 12بھینسیں ہلاک ہو گئیں ، واقعہ کے بعد تیز گام ٹرین کو کچھ دیر قیام کرنا پڑا، تاہم پولیس نے حادثاتی واقعہ قرار دے دیاہے۔

مزید :

علاقائی -