جڑا نوالہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، زمیندار زخمی

جڑا نوالہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، زمیندار زخمی

جڑا نوالہ (سٹی رپورٹر،نامہ نگار) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زمیندار زخمی ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ روڈالہ کے نواحی گاؤں 277گ ب کے رہائشی زمیندار یٰسین کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔

زخمی ہونے والے یٰسین کو طبی امداد کے بعد فیصل آباد ریفر کر دیا گیا تاہم پولیس مصروف کارروائی ہے۔

زخمی

مزید : علاقائی