نشتر کالونی: 2قحبہ خانوں پر چھاپہ‘13لڑکے اور لڑکیاں گرفتار

نشتر کالونی: 2قحبہ خانوں پر چھاپہ‘13لڑکے اور لڑکیاں گرفتار

لاہور(خبرنگار) نشتر کالونی میں دو قحبہ خانے پکڑے گئے۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے صابر اور شمائلہ کے قحبہ خانوں سے 13 لڑکے اور لڑکیاں پکڑ لی ہیں۔ پکڑے جانے والوں میں سونیا، رفیع ، روبینہ ، عامر ، فوزیہ اور ثناء وغیرہ شامل ہیں۔ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے لیڈی پولیس اسٹیشن بھجوا دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی