وارث میر انڈر پاس کے نیچے ٹرک پھنس گیا

وارث میر انڈر پاس کے نیچے ٹرک پھنس گیا

لاہور (خبر نگار) کینال روڈ پر وارث میر انڈر پاس کے نیچے ٹرک پھنس گیا جس کے باعث اس کے پیچھے آنے والی کار جاکر ٹرک میں لگی جس کے باعث کا ر کا ڈرائیور زخمی ہوگیا زخمی ہونے والے کار ڈرائیور سہیل کو سروسسز ہسپتال میں داخل کروادیا گیاہے۔جبکہ رات گئے تک انڈرپاس کے نیچے پھنسے ہوئے ٹرک کو نکالنے کی کوشش جاری رہی۔

مزید : علاقائی