گروپ 4کے وزرائے خارجہ کی عرب لیگ کے سربراہ سے ملاقات، قطر کے معاملے پر غور

گروپ 4کے وزرائے خارجہ کی عرب لیگ کے سربراہ سے ملاقات، قطر کے معاملے پر غور

قاہرہ ، تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب لیگ نے ایران کو خطے کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے ، ایران کی جانب سے خطے کو لاحق خطر ا ت تمام حدیں پار کر چکے ہیں،دوسری طرف ایران نے عرب لیگ کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے خطے کیلئے تہران نہیں سعودی عرب بڑا خطرہ ہے ۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سعودی عرب کی درخواست پر بلائے گئے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ایران خطے خصوصاً سعودی عرب اور خلیجی ممالک کیلئے خطرہ بنتا جا رہا ہے، عرب لیگ سعودی عرب کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور اس کی قومی سلامتی کیلئے ہر اقدام کیساتھ ہیں۔دوسری طرف ایران نے عرب لیگ کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے خطے کیلئے تہران نہیں سعودی عرب بڑا خطرہ ہے ۔

مزید : علاقائی