معروفشاعر اور کالم نگارمقبول قریشی کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

معروفشاعر اور کالم نگارمقبول قریشی کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

لاہور(پ ر) معروف شاعر اور کالم نگار مقبول قریشی کی چوتھی برسی منائی جائے گی۔ ان کے دو مجموعہ کلام ڈنکے کی چوٹ پر اور لذت سگ ہیںآپ 28نومبر 1928ء کو پیدا ہوئے اور 20نومبر 2013کو وفات پائی۔ آپ کے بیٹے احمد مسعود قریشی نے احباب سے دعا مغفرت کی درخواست کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4