امریکہ کی دوہری پالیسی دہشت گردی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

امریکہ کی دوہری پالیسی دہشت گردی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
امریکہ کی دوہری پالیسی دہشت گردی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

  



لاہور (جنرل رپورٹر) جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا کہ امریکہ کی دہشت گردی کے حوالے سے دوہری پالیسی دہشت گردی کے خاتمے کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے وہ پاکستان کے سلسلے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کے پاکستان کے عوام افوج پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے جنگ لڑی ہے اس کے خلاف اب بھی ہم ایک ہیں ،اب امریکہ ڈو مور کرے اور خطے میں سب سے بڑے دہشت گرد بھارت کو لگام ڈالے ۔

فرید پراچہ

مزید : صفحہ اول