نوازشریف کا لندن نہ جانے کا فیصلہ 2 دسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ کریں گے

نوازشریف کا لندن نہ جانے کا فیصلہ 2 دسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ کریں گے

  



اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے اب وہ 2دسمبر کو کوئٹہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کودورہ کوئٹہ کی دعوت محمود خان اچکزئی نے دی ہے ۔

نواز فیصلہ

مزید : صفحہ اول