اسلحہ لائسنس تجدید،وزارت داخلہ نے 30دسمبر تک توسیع کردی

اسلحہ لائسنس تجدید،وزارت داخلہ نے 30دسمبر تک توسیع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے تجدید کی تاریخ میں 30دسمبر تک توسیع کر دی ہے، ایسے اسلحہ لائسنس جو وزارت داخلہ کی جانب سے یکم جنوری 2011سے پہلے جاری کئے گئے ہیں ان کی تجدید کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تمام اسلحہ ہولڈرز سے کہا گیا ہے وہ 30دسمبر تک ہر صورت اپنے اسلحہ لائسنس کی تجدید کرا لیں ورنہ ان کا لائسنس 30دسمبر کے بعد منسوخ تصور ہوگا، وزارت کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ایسے اسلحہ لائسنس جو یکم جنوری2011ء سے پہلے جاری کئے گئے تھے ان کی تجدید لازمی ہے ورنہ تمام لائسنس کینسل کردئیے جائینگے ۔
تجدیدتاریخ توسیع

مزید :

صفحہ اول -