تحریک لبیک نے سوشل میڈیا ونگ تشکیل دیدیا

تحریک لبیک نے سوشل میڈیا ونگ تشکیل دیدیا

  



اسلام آباد (آن لائن) لبیک یار سول ؐ اللہ دھرنا کے قائدین نے ملک کی دیگر عوام کو لمحہ بہ لمحہ صورت حال سے آگاہ کرنے کے لئے سوشل میڈیا ونگ تشکیل دے دیاہے ۔ 25 رکنی ونگ لمحہ بہ لمحہ کی تصاویر ‘ خطابات دیگر انٹرنیٹ ‘ فیس بک ‘ آئی ایم او ‘ ٹوئٹر اور یوٹیوب پر ڈال رہے ہیں۔ جذباتی تقاریر اور پوسسٹوں نے عوام کے جذبات میں مزید جوش کا کام کرنے لگے ہیں اور محتاط اندازہ کے مطابق ہزار کے قری نئے افراد نے ہفتہ اور اتوار تک دھرنا میں سوشل میڈیا سے متاثر ہو کر شمولیت اختیار کی ہے ۔

سوشل میڈیا

مزید : صفحہ اول