سعد الحریری کابدھ کو وطن واپسی کا اعلان
ریاض(صباح نیوز)لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعدالحریری نے بروز بدھ وطن واپس لوٹنے کا اعلان کر دیا ہے، حریری نے کہا کہ ملک جا کر استعفیٰ کی وجوہات کا ذکر کرؤں گا، جن کے باعث انہیں استعفیٰ دینا پڑا۔لبنانی سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ لبنان پہنچ کر لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات بھی کریں گے۔
ضرور پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان آج بحرین کا دورہ کرینگے
سعد الحریری