آصفہ کا لیاری کے ویمن باکسنگ کلب کا دورہ، ٹورنامنٹ کرانے کااعلان

آصفہ کا لیاری کے ویمن باکسنگ کلب کا دورہ، ٹورنامنٹ کرانے کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹوزرداری نے لیاری کے ویمن باکسنگ کلب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے خواتین باکسر کے ساتھ ملاقات کی اور ان کے ساتھ گھل مل گئیں۔آصفہ نے اس موقع پر ویمن باکسنگ ٹورنامنٹ کرانے کاعلا ان بھی کیا، جبکہ اپنا باکسنگ کا شوق پورا کرنے کیلئے پنچنگ بیگ پرمکے بھی برسائے۔آصفہ بھٹو زرداری نے ویمن باکسنگ کلب کی چھت تعمیر کرانے اورباکسنگ کا سامان فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
آصفہ بھٹو

مزید :

صفحہ آخر -