وزیر داخلہ نے تمام مکاتب فکر کے مرکزی علماء کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

وزیر داخلہ نے تمام مکاتب فکر کے مرکزی علماء کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے تمام مکاتب فکر کے مرکزی علماء کا ہنگامی اجلاس (آج) پیر کو طلب کر لیا ، ختم نبوت پر قوم کو متحد رکھنے کے لئے لائحہ عمل بنایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے تمام مکاتب فکر کے مرکزی علماء کا ہنگامی اجلاس (آج) پیر کو بلا لیا ہے ۔ اجلاس میں دھرنہ کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے حتمی مشاورت کی جائے گی۔ختم نبوت پر قوم کو متحد رکھنے کے لئے لائحہ عمل بنایا جائیگا

وزیر داخلہ

مزید : کراچی صفحہ اول