امام حسن کی شہادت کے سلسلے میں محلہ آغا پورہ میں4من حلوے کی کڑاہی تیار کی گئی

امام حسن کی شہادت کے سلسلے میں محلہ آغا پورہ میں4من حلوے کی کڑاہی تیار کی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) بیرون دہلی گیٹ کے علاقہ محلہ آغا پورہ میں حضرت امام حسن ؑ کے یوم شہادت کے سلسلے میں 4من حلوہ کی تیاری (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

دیسی گھی کی کڑ ھائی تیار کی گئی جس کی تیاری قاسم رضا، کاظم رضا، حسنین رضا، سید مطلوب بخاری، عابدہ بخاری نے کی چار من حلوہ کی کڑ ھائی کی تیاری میں 25کلو سوجی، 25کلو دیسی گھی، 50سے 60کلو چینی، 25کلو پانی اور 15کلو میوہ جات استعمال ہوئے بعد ازاں حلوہ کی یہ کڑہائی امام بارگاہ شاہ شمسؒ میں آنے والے زائرین میں تقسیم کی گئی واضح رہے کہ یہ کڑھائی گذشتہ 35سال سے محلہ آغاپورہ میں تیار کرکے امام بارگاہ شاہ شمس میں حضرت امام حسن ؑ کی شہادت کے حوالے سے تقسیم کی جاتی ہے ۔
4من حلوہ