عقیدہ ختم نبوت ہر صاحب ایمان کا مسئلہ ہے، ڈاکٹر وسیم اختر

عقیدہ ختم نبوت ہر صاحب ایمان کا مسئلہ ہے، ڈاکٹر وسیم اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(بیورورپورٹ) جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت صرف علما ء کا نہیں ہر صاحب ایمان کا مسئلہ ہے،(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

حکمران علماء کو مطعون کرنے کی بجائے ختم نبوت کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آئندہ کسی کو اس قانون میں نقب لگانے کی جرا 191ت نہ ہو۔حکومت مجرموں کی سرپرستی کرکے اپنی عاقبت خراب کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت مجرموں کی پشت پناہی چھوڑ کرانہیں قانون کے حوالے کرے اور عوام کو ذہنی اذیت میں مبتلارکھنے پر قوم سے معافی مانگے۔
وسیم اختر