ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں قائم عدالتوں کو ضلع کچہری منتقل کرنے کا کام شروع

ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں قائم عدالتوں کو ضلع کچہری منتقل کرنے کا کام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے حکم پر ملتان شہرکے مختلف علاقوں میں قائم عدالتوں کوضلع کچہری میں متنقل کر کے آج سے کچہری میں کام کا آغاز کرے گی۔یادرہے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

کہ ملتان شہرمیں قائم عدالتوں کوضلع کچہری میں خالی عدالتوں میں منتقل کرنے کے حکم پر لیبرکورٹ ملتان کومنتقل کردیاگیاہے جو آج سے کچہری میں فرائض سرانجام دیناشروع کردی گی۔