قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امورکااجلاس آج ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی چےئر پرسن شگفتہ رحمانی کی صدارت میں اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا ،حج پالیسی 2018ء زیر بحث آئے گی(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
،کمیٹی نے پرائیویٹ حج سکیم کی مشاورت کے لیے اجلاس میں ہوپ کے نمائندوں کو بھی طلب کیا گیا ہے ،قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم اور حج پالیسی2018ء کی منظوری متوقع ہے ۔
ڈویلپمنٹ