قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت آج ہوگی

قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت آج ہوگی

  



ملتان (خبر نگار خصوصی) قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت آج ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ملتان کی عدالت میں ہوگی۔تفصیل کے مطابق سیشن(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

جج ملتان کی عدالت میں آج قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوگی جس میں قتل کیس کاچالان پیش نہ ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی گئی تھی۔

قندیل کیس

مزید : ملتان صفحہ آخر