شہرت کا ایک اور معرکہ سر، اداکارہ مومل جیپ ریسر بھی بن گئی

شہرت کا ایک اور معرکہ سر، اداکارہ مومل جیپ ریسر بھی بن گئی

  



ملتان(خصوصی رپورٹر)دہرے شوق کی مالک سٹیج اداکارہ مومل خان جیپ ریسر بن گئی،گوادر جیپ ریلی میں سٹاک کیٹگری میں دوسر ی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد تھل جیپ ریلی میں بھی حصہ لے کرخواتین میں دوسر ی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے شہر ت حاصل کر لی،کم عمر 18سالہ مومل خان کا تعلق ملتان سے ہے اور اس نے رواں برس ہی ملتان سٹیج ڈراموں میں قدم رکھا ہے جبکہ(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

اداکارہ مومل خان کا جیپ ریلی میں بھی یہ دوسر ا ایونٹ ہے۔

مومل خان

مزید : ملتان صفحہ آخر