بیشتر دکانیں آبادی میں واقع، سلنڈر پھٹنے کی صورت میں آگ بجھانے کے انتظامات نہیں

بیشتر دکانیں آبادی میں واقع، سلنڈر پھٹنے کی صورت میں آگ بجھانے کے انتظامات ...

  



ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ایل پی جی غیر قانونی طور پر ری فل کرنے کی بیشتر دکانیں (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

آبادی میں ہیں جن کے ساتھ ہی گھراور دکانیں ہیں جبکہ سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے بعد آگ بجھانے کے کوئی انتظامات نہیں ہیں ۔ خدانخواستہ حادثہ ہونے کی صورت میں ارد گرد گھر اور دکانیں آگ کی لپیٹ میں آسکتے ہیں جس سے خوفناک جانی اور مالی نقصان ہو سکتا ہے مگر ضلع انتظامیہ ‘ پولیس اور سول ڈیفنس افسروں و اہلکاروں کو کوئی پروا نہیں ہے اور شہریوں کے سروں پر موت کے سائے منڈلا رہے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر