نواز شریف جمہوریت کے لئے قربا نی دیں

نواز شریف جمہوریت کے لئے قربا نی دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف جمہوریت کے لئے مخلص ہیں تو تصادم کا راستہ اختیار کرنے سے گریز کریں اور قربا نی دیں ۔ بھارتی بربریت پر انسانی حقوق تنظیموں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو میں رحمان ملک نے کہا کہ ملک اس وقت کافی گھمبیر صورت حال سے گزر رہا ہے بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانے کے لئے فنڈنگ کر رہا ہے بھارت کی پاکستان کے خلاف سازشیں ڈھکی چھپی نہیں ۔
رحمان ملک