مٹہ، ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد شدید زخمی

مٹہ، ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد شدید زخمی

  



مٹہ (نما ئندہ)مٹہ ٹریفک کے مختلف واقعات میں دو افراد شدید زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دئے گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے گاؤں کے سر دان میں حسن ولد خیبر جو ٹریکٹر چلا رہا تھا کہ حادثہ پیش آنے سے ٹریکٹر اُلٹ گیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا دوسرا واقع موٹر سائیکل سوار مسعود اظہر ولد فرمان اﷲ سکنہ دامانہ مدین نے باغ ڈھیری کے مقام پر ایکسیڈنٹ کیا جسے سے وہ شدید زخمی ہو گیا دونوں زخمیوں کو مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر