علیم جان طویل علالت کے بعد بقضائے الہٰی انتقال کر گئے

علیم جان طویل علالت کے بعد بقضائے الہٰی انتقال کر گئے
  1. بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ) طوطہ کا ن کے 90سالہ بزرگ علیم جان طویل علالت کے بعد بقضائے الہٰی انتقال کر گئے مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سماجی وسیاسی رہنماؤں کے علاوہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم ڈی سی افس کے اہلکار بخت نعیم اورمحکمہ ہیلتھ کے نیک نعیم کے والد جبکہ ملاکنڈ لیویز فورس کے سپر ٹینڈنٹ علی محمد خان کے ماموں تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر