نوازشریف کا لندن نہ جانے کا فیصلہ2 دسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ سے خطاب کرینگے

نوازشریف کا لندن نہ جانے کا فیصلہ2 دسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے اب وہ 2دسمبر کو کوئٹہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کودورہ کوئٹہ کی دعوت محمود خان اچکزئی نے دی ہے ۔

نواز فیصلہ

مزید : کراچی صفحہ اول