A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

خیرپور،کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا،20افراد جاں بحق،5زخمی

خیرپور،کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا،20افراد جاں بحق،5زخمی

Nov 20, 2017 | 09:11:AM

خیرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیر پور میں کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا جس سے20افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق وین خیرپور سے سکھر جا رہی تھی کہ شاہ حسین بائی پاس پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گئے ،جس کے نتیجے میں 20افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے،حادثے میں وین مکمل طورپر بیٹھ گئی اور گاڑی کی باڈی کاٹ کر لاشوں کو نکالا گیا،موٹروے پولیس اور ریسکیو ادارے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا،جاں بحق اور زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاگیا،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:۔میراعوام کےساتھ ایسا رشتہ ہے جس کو کوئی عدالتی فیصلہ توڑ نہیں سکتا،مائنس کہنے والوں کو پتہ نہیں،نوازشریف ایک نظریہ کانام ہے: سابق وزیراعظم

مزیدخبریں