گوجرانوالہ،سیشن کورٹ کے گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد،6 ملزم گرفتار

گوجرانوالہ،سیشن کورٹ کے گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد،6 ملزم گرفتار
گوجرانوالہ،سیشن کورٹ کے گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد،6 ملزم گرفتار

  



گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں پولیس نے سیشن کورٹ کے گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمدکرکے 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار افراد مقدمہ قتل میں پیشی پر آئے تھے ،جب ان کی گاڑی عدالت کے گیٹ پر پہنچی تو پولیس نے تلاشی کے دوران 5بندوقیں اور گولیا ں برآمد کر لیں اور ملزموں کوحراست میں لے لیا گیا،پولیس نے کارروائی کرکے ملزموں کے مزید4 ساتھیوں کو گرفتار کر لیاجن سے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:۔بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کروڑوں روپے کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

مزید : گوجرانوالہ