پنجاب اسمبلی،تحریک انصاف نے اسحاق ڈار کے استعفیٰ کیلئے قرارداد جمع کرادی

پنجاب اسمبلی،تحریک انصاف نے اسحاق ڈار کے استعفیٰ کیلئے قرارداد جمع کرادی
 پنجاب اسمبلی،تحریک انصاف نے اسحاق ڈار کے استعفیٰ کیلئے قرارداد جمع کرادی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی،قرارداد تحریک انصاف کے ڈاکٹر مراد راس نے جمع کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ ایوان وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتا ہے،فرد جرم عائد ہونے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ کا عہدے پر رہنا درست نہیں۔

مزید پڑھیں:۔الیکشن کمیشن نے رائے حسن نوازکی جانب سے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دینے پر معاملہ نمٹا دیا

مزید : لاہور