ڈانس شروع ہوتے ہی ہوٹل سے چلا گیا تھا، سردار مسعود کی وضاحت

ڈانس شروع ہوتے ہی ہوٹل سے چلا گیا تھا، سردار مسعود کی وضاحت
ڈانس شروع ہوتے ہی ہوٹل سے چلا گیا تھا، سردار مسعود کی وضاحت

  


لندن (ویب ڈیسک) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈانس شروع ہوتے ہی ہوٹل سےا ٹھ کر چلا گیا تھا۔ نجی ٹی وی پر چلنے والی خبر کی وضاحت کے طور پر مسعود خان نے کہا کہ جو ہوابڑاغلط ہوا، فوری اٹھ کر چلا گیا تھا، اسی معاملہ پر مزی بات نہیں کرنا چاہتا۔

یاد رہے کہ صدر آزاد کشمیر لندن کے ایک ہوٹل میں رقص دیکھتے ہوئے پائے گئے تھے۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر نے مسعود خان کی ایسی تقریب میں شرکت کو شرمناک قرار دیا

تصویر اوردیگر تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : برطانیہ