دھرنا ختم کرنے کا ٹاسک آئی جی پنجاب کے سپرد، آج اہم اجلاس طلب

دھرنا ختم کرنے کا ٹاسک آئی جی پنجاب کے سپرد، آج اہم اجلاس طلب
دھرنا ختم کرنے کا ٹاسک آئی جی پنجاب کے سپرد، آج اہم اجلاس طلب

  



لاہور (ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب کو دھرنا ختم کرانے کا  ٹاسک سونپ دیا گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر آئی جی نے  راولپنڈی کا ہنگامی دورہ بھی کیا۔  آئی جی عارف نواز آج اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں آر پی او، سی پی او، کمشنر، سپیشل برانچ افسران آئی جی کو بریفنگ دیں گے۔روزنامہ خبریں کے مطابق آئی جی پنجاب آج وزارت داخلہ کےا ہم عہدیداروں سے ملاقات بھی کریں گے۔

مزید : لاہور