گرل فرینڈ ناراض، فرانسیسی پولیس اہلکار نے 3 افراد قتل کر کے خودکشی کر لی

گرل فرینڈ ناراض، فرانسیسی پولیس اہلکار نے 3 افراد قتل کر کے خودکشی کر لی
گرل فرینڈ ناراض، فرانسیسی پولیس اہلکار نے 3 افراد قتل کر کے خودکشی کر لی

  



پیرس (ویب ڈیسک) فرانسیسی پولیس اہلکار نے 3 افراد کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس اہلکار نے اپنی دوست سے ناراضی پر 3 افراد کو قتل کیا۔ مرنے والوں میں دوست کا والد اور 2 راہگیر شامل ہیں۔ پولیس اہلکار کی دوست، اس کی ماں اور بہن زخمی ہو گئیں۔

مزید : بین الاقوامی