اٹک پٹرولیم کے خلاف 12 کروڑ کرپشن ثابت، مقدمات کی سفارش

اٹک پٹرولیم کے خلاف 12 کروڑ کرپشن ثابت، مقدمات کی سفارش
اٹک پٹرولیم کے خلاف 12 کروڑ کرپشن ثابت، مقدمات کی سفارش

  



اسلام آباد (آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل کمپنیوں کی کرپشن کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے اٹک پیٹرولیم لمیٹڈ کو 12 کروڑ کرپشن سکینڈل کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور ریکوری کیلئے معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا دیا ہے۔ اوگرا نے ایف بی آر کو بھی سفارش کی ہے کہ اٹک پیٹرولیم لمیٹڈ کے خلاف مبینہ کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرے۔

مزید : اسلام آباد