گزشتہ14 دن سے ریاست بے بس ہے،کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں، چیئرمین سینیٹ

گزشتہ14 دن سے ریاست بے بس ہے،کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی،تمام ادارے آئینی ...
گزشتہ14 دن سے ریاست بے بس ہے،کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں، چیئرمین سینیٹ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پچھلے14 دن سے ریاست بے بس ہے،کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی، تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں رضا ربانی کا کہناتھا کہ قائداعظم کا یہ پاکستان نہیں تھا،اگر معاشرہ صحیح چلے گا تو ہماری سیاست ہوگی،انہوںنے کہا کہ پارلیمنٹ پاکستان کے مجبور اور پسے ہوئے عوام کی آواز ہے،اگروفاق بچے گا تو ہماری سیاست بھی ہوگی۔

مزید پڑھیں:۔توانائی چیلنجز پر قابو پانے کیلئےعملی اقدامات کر رہے ہیں،گیس سے چلنے والے تین بجلی گھر جلد کام شروع کردیں گے،شاہد خاقان عباسی

مزید : قومی