’میں جہاز میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اچانک سیٹوں کے درمیان سے یہ چیز نکلی اور۔۔۔‘ خاتون مسافر کے ساتھ دوران پرواز ایسا شرمناک ترین واقعہ پیش آگیا کہ جان کر خواتین جہاز میں بیٹھنے سے ہی گھبرانے لگیں

’میں جہاز میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اچانک سیٹوں کے درمیان سے یہ چیز نکلی اور۔۔۔‘ ...
’میں جہاز میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اچانک سیٹوں کے درمیان سے یہ چیز نکلی اور۔۔۔‘ خاتون مسافر کے ساتھ دوران پرواز ایسا شرمناک ترین واقعہ پیش آگیا کہ جان کر خواتین جہاز میں بیٹھنے سے ہی گھبرانے لگیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوز ڈیسک) بیرون ملک چھٹیاں گزار کر برطانیہ واپس جاتی دو بچوں کی ماں کے ساتھ ہوائی جہاز میں ایک بھارتی شہری نے ایسی شیطانی حرکت کر ڈالی کہ اب بیچاری فضائی سفر کے نام سے بھی گھبرانے لگی ہے۔

’میں نے برقعہ پہن کر قید سے بھاگنے کی کوشش کی تو مجھے گارڈ نے پکڑ لیا، پھر مجھے کوڑے مارے گئے اور 6 لوگ میرا اس وقت تک ریپ کرتے رہے جب۔۔۔‘
دی مرر کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ وہ قطر ائرویز کی پرواز سے برطانیہ واپس لوٹ رہی تھی کہ اچانک سیٹوں کے درمیاں موجود خلاءسے ایک ہاتھ آگے نکلا اور اس کے جسم کے نازک حصے کو دبوچ لیا۔ بیچاری خاتون اس اچانک افتاد پر چیخ اٹھی اور شور مچا کر فضائی عملے کو متوجہ کیا۔ پتا چلا کہ اس کی پچھلی سیٹ پر ایک بھارتی شہری سرنجیت باسی بیٹھا ہوا تھا جس نے یہ شرمناک حرکت کی تھی۔ سرنجیت اپنے نومولود بچے سے ملنے کے لئے بھارت گیا ہوا تھا اور واپسی پر شراب کے نشے میں دھت ہو کر اس نے یہ بیہودہ حرکت کر ڈالی۔


متاثرہ خاتون کی شکایت پر شیطان صفت بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا اور تفتیش کے دوران اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ اس کا کہنا تھا کہ شراب کے نشے سے مغلوب ہو کر وہ یہ حرکت کر بیٹھا اور اپنے اس فعل پر شرمندگی کا اظہار بھی کیا۔ عدالت نے اسے دو سال کمیونٹی سروس کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک ہزار پاﺅنڈ (تقریباً ڈیڑ ھ لاکھ پاکستانی روپے) جرمانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -