سعودی عرب میں 5 لاکھ سال پرانے ہاتھی کی باقیات دریافت

سعودی عرب میں 5 لاکھ سال پرانے ہاتھی کی باقیات دریافت
سعودی عرب میں 5 لاکھ سال پرانے ہاتھی کی باقیات دریافت

  


ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں 5 لاکھ سال پرانے ہاتھی کی باقیات دریافت کر لی گئیں۔

’اب سعودی عرب میں مقیم تمام غیر ملکیوں کو 15ہزار روپے جرمانہ ہوگا بشرطیکہ وہ 3 دن میں۔۔۔‘

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عر ب کے جیولوجیکل سروے بورڈ کے ترجمان طارق اباالخیل نے واضح کیا ہے کہ تاریخی کھدائی پر مامور بورڈ کی ٹیم کو مشرقی تیماء کے النفود صحراء میں کھدائی کے دوران5 لاکھ برس پرانے ہاتھی کی باقیات ملی ہیں۔ دریافت شدہ نمونے ہاتھی کے بچے کے دانتوں ، بازوں اور کولہو کے ہیں۔ باقیات کا 84 فیصد تک حصہ دریافت ہوچکاہے۔

مزید : عرب دنیا