پاکستان تحریک انصاف کا نواز شریف کے نظریے اور کرپشن پرمہم چلانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کا نواز شریف کے نظریے اور کرپشن پرمہم چلانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کا نواز شریف کے نظریے اور کرپشن پرمہم چلانے کا فیصلہ

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے نواز شریف کے نظریے اور کرپشن پر قومی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں مہم چلانے کی باقاعدہ منظوری دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تین رکنی کمیٹی مرکزی ترجمان فواد چوہدری کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے۔

تحریک انصاف کی اسلام آباد میں دھرنہ کے شرکاءکی حمایت اور حلف نامے میں تبدیلی کرنے والے شخص کا نام بے نقاب کرنا کا مطالبہ : نجی ٹی وی

کمیٹی مہم کے دوران دیگر معاملات کے علاوہ اسامہ کی نواز شریف کو فنڈنگ کے معاملات بھی اٹھائے گی۔

مزید : قومی