ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریاکودہشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والاملک قراردے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریاکودہشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والاملک قراردے دیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریاکودہشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والاملک قراردے دیا

  


واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریاکودہشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والاملک ہے ۔

نجی ٹی وی ’’اب تک نیوز‘‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں شمالی کوریاسمیت عالمی تنازعات پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے کہناتھا کہ شمالی کوریاکودہشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والاملک ہے،ہم اپنے ملک میں روزگارکے مواقع پیدا کریں گے۔یہی نہیں 21نومبر بروز( منگل ) کو شمالی کوریاکیخلاف نئی پابندیوں کااعلان کیاجائے گا۔

لوگ پہلے شیر ، اب گائے سے ڈرتے ہیں: لالو پرشاد یادیو

مزید : بین الاقوامی