’’آخر کار مجھے یہ چیز مل ہی گئی‘‘ ریحام خان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی

’’آخر کار مجھے یہ چیز مل ہی گئی‘‘ ریحام خان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی
’’آخر کار مجھے یہ چیز مل ہی گئی‘‘ ریحام خان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی بڑی خواہش پوری ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ریحام خان مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کافی ایکٹو ہیں اور اپنے جذبات سمیت سیاسی صورتحال پر تجزیہ بھی شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر ان کے مداح رد عمل کا بھی اظہار کرتے ہیں تاہم وہ آج انہوں نے کچھ دیر قبل انتہائی دلچسپ ٹویٹ کیاہے جس پر انہیں ان کے مداح مبارک باد بھی دے رہے ہیں ۔اپنے ٹویٹر پر جاری پیغام میں ریحام خان کا کہناتھا کہ ’آخر کار مجھے بوسکی کا سفید رنگ کا برکھا مل گیا ہے جیسا میری دادی کے پاس ہو ا کرتا تھا ‘۔

مزید : ڈیلی بائیٹس