پنجاب اور سندھ میں کہیں کہیں دھند پڑنے کا امکان

پنجاب اور سندھ میں کہیں کہیں دھند پڑنے کا امکان
پنجاب اور سندھ میں کہیں کہیں دھند پڑنے کا امکان

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

سعید غنی کو بھی منظور وسان کی طرح خواب دیکھنے کی بیماری لگ گئی ،کراچی پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں: خواجہ اظہار

مزید : ماحولیات