عید میلادالنبیﷺکے موقع پر کوہاٹ میں 5دن کے لئے دفعہ 144نافذ

عید میلادالنبیﷺکے موقع پر کوہاٹ میں 5دن کے لئے دفعہ 144نافذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع اللہ خان نے عید میلادالنبیؐ کے پرامن انعقاد کے لئے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع میں فوری طور پر19تا23نومبر2018ء5 دن کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔خلاف ورزی کرنے والو ں کے خلاف دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی ہوگی۔اس امر کا اعلان آج یہاں سرکاری طور پر کیاگیا۔