پاکستان میں کوئی شخص اپنی آمدن پر پورا ٹیکس نہیں دیتا :بابر ستار

پاکستان میں کوئی شخص اپنی آمدن پر پورا ٹیکس نہیں دیتا :بابر ستار
پاکستان میں کوئی شخص اپنی آمدن پر پورا ٹیکس نہیں دیتا :بابر ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار بابر ستار نے کہاہے کہ پاکستان میں کوئی شخص اپنی پور ی آمدن ظاہر نہیں کرتا اور نہ ہی پورا ٹیکس دیتاہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے بابر ستار نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے علیمہ خان پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ سیاسی طور پر تو کیا جاسکتاہے لیکن جے آئی ٹی کسی مجرمانہ اقدام پر ہی بنائی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک میں کوئی بندہ پوری آمدن ظاہر نہیں کرتا اور نہ پورا انکم ٹیکس دیتاہے ، اس لئے اگر جے آئی ٹی بنانی ہے تو پھر سب کے خلاف جے آئی ٹی بنانی چاہئے ، فریال تالپور اور آصف زرداری کیخلاف جے آئی ٹی اس لئے بنی ہے کہ وہ پبلک آفس ہولڈر رہے ہیں۔

مزید :

قومی -