خواتین کو درپیش مسائل پر بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس

خواتین کو درپیش مسائل پر بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم اسلامیہ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی قائم کردہ سیرت چیئر کے زیر اہتمام ’سیرت طیبہ ؐ اور پاکستان میں خواتین کو درپیش مسائل‘کے موضوع پر دوروزہ بین الاقوامی سیرت النبی ؐ کانفرنس کی افتتاحی تقریب آج صبح 9بجے شیخ زائد اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگی جس میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز، چیئرمین اقبال ٹرسٹ برطانیہ ڈاکٹر محمد عارف خان، وائس چانسلر پروفیسر نیازا حمد اختر و دیگر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔