ایل ایل بی کے نتائج کا اعلان

ایل ایل بی کے نتائج کا اعلان

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ تھری سالانہ 2019ء کے دوبارہ مرتب کردہ امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1