ڈاکٹر محمد ریاض کی تصنیف ”امید کی کرن“ شائع ہو گئی

ڈاکٹر محمد ریاض کی تصنیف ”امید کی کرن“ شائع ہو گئی

  



لاہور(پ ر) ڈاکٹر محمد ریاض کی تصنیف امید کی کرن ادارہ الاویس 5فیروز پور روڈ مزنگ نے شائع کی جس کی قیمت 500روپے ہے۔ کتاب میں منشیات سے آگاہی، علاج، روک تھام اور بحالی کے پروگرام پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ ’امید کی کرن‘ نئی نسل کے لئے صحت مند اور پرفضا معاشرہ کے قیام کیلئے خوشگوار اثرات کی حامل ہو گی۔

کتاب طلباء و طالبات اور لائبریریوں کیلئے بہترین تحفہ ہے جس سے منشیات کے عادی افراد نشہ چھوڑنے کیلئے استفادہ کر سکیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1