عطائی ڈاکٹروں کے خلافکارروائی

  عطائی ڈاکٹروں کے خلافکارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کی تحصیل رائیونڈ میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اے سی رائیونڈ عدنان بدرکی زیر نگرانی کاروائی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ عاصم کلینک ڈی ایچ اے ای ایم ای ویل اور خلیل کلینک چاہ تمبولی ویلج مانگا منڈی میں سیل کر دیا گیا۔ کیس مزید کارروائی کے لئے پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے۔ 01 عطائی ڈاکٹر کی ٹیم کے ساتھ مزاحمت اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پرایف آئی آر کا اندراج کروا دیا گیا ہے]