عمران خان کا لب و لہجہ ان کے منصب کے شایان شان نہیں،جہانگیر وینس

  عمران خان کا لب و لہجہ ان کے منصب کے شایان شان نہیں،جہانگیر وینس

  



لاہور(پ ر) ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر جہانگیر اشرف وینس نے دُکھی دل کے ساتھ کہا کہ دو دن کی چھٹیاں گزارنے کے بعد عمران خان نے جو لب و لہجہ اور رویہ اختیار کیا ہے وہ کسی طور بھی وزارت عظمیٰ جیسے منصب کے شایان شان نہیں۔

اس سے حکومت کے متعلق عوام میں مایوسی بڑھی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4