مسلمان کردار کے ذریعے اسلام کے بہترین سفیر بن سکتے ہیں،ذوالفقار ہاشمی

      مسلمان کردار کے ذریعے اسلام کے بہترین سفیر بن سکتے ہیں،ذوالفقار ہاشمی

  



لاہور (سٹی رپورٹر) محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے سر پر ست خلیفہ مجاز بر یلی شر یف علامہ ذوالفقار مصطفی ہا شمی نے کہاہے کہ مسلمان کردار کے ذریعے اسلام کے بہترین سفیر بن سکتے ہیں، ہم سیرت طیبہ کی روشنی میں مغرب اور دیگر اسلام مخالف قوتوں کا بہترین انداز میں مقابلہ کرسکتے ہیں ہمارا مذہب امن وسلامتی کا درس دیتا ہے، تمام مشکلات اور مسائل کا حل سیرت طیبہ میں موجود ہے۔ انہو ں نے مزید کہاکہ اسلام امن وسلامتی کا درس دیتا ہے اور اسلامی احکام پر عمل کر کے ہی کامیابی مل سکتی ہے۔

، اگر آج مسلمان کا عقیدہ توحید وہی ہوجائے جس کی طرف رسول کریمؓ نے دعوت دی تھی تو کوئی شعبدہ بازیا دین کے نام پر فریب دینے والا مسلمان کو گمراہ نہیں کرسکتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4