کرپشن کیسز کو دیکھنا اداروں کا کام، حکومت معیشت کی درستگی کی جانب جنگی بنیادوں پر توجہ دے، لاہور بزنسمین فرنٹ

کرپشن کیسز کو دیکھنا اداروں کا کام، حکومت معیشت کی درستگی کی جانب جنگی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور بزنسمین فرنٹ کی مرکزی قیادت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اصل کام معشیت کی درستگی کی جانب جنگی بنیادوں پر توجہ دے جسے گزشتہ ایک سال میں ناقابل تلافی نقصان پہنچ چکا ھے۔انکا کہنا تھا کہ اگر اب بھی حکومت نے معاشی مسائل کو فوری حل کرنے کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاھرہ نہ کیا تو تاجروں سمیت پورا ملک حکومت کیخلاف تحریک میں شامل ھو جائگا۔ ملک کے مقتدر حلقوں سے بھی اپیل کرتے ھووے کہا گیا کہ وہ حکومت پر معشیت پر عملی اقدامات کے حوالے سے دباو برھائیں،تاکہ ملک میں جاری معاشی بدامنی کا قلعہ قمع کیا جا سکے۔

مزید :

کامرس -