جے یو آئی کارکنوں کاتونسہ بائی پاس پر چھٹے روز بھی دھرنا، روڈ بلاک، گاڑیوں کی لمبی لائنیں

    جے یو آئی کارکنوں کاتونسہ بائی پاس پر چھٹے روز بھی دھرنا، روڈ بلاک، ...

  



ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کے زیر اہتمام چھٹے روز بھی کارکنوں نے تونسہ بائی پاس پر دھرنا دیا اور نعرہ لگائے،کی قیادت میں کارکنوں کی بھاری تعداد نے دھرنا دیا۔ اور انڈس(بقیہ نمبر14صفحہ12پر)

ہائی وے بلاک کردی۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔ جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر مولانا اقبال رشید ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ انعام اللہ بھٹی رب نوازکھلول،مولانا حسنین اعجاز،عبدالسلام ناصر،قاری جمال عبدالناصر،ڈاکٹر محمد یونس راج،ملک فیض ایڈووکیٹ،مولانا عبدالمجیدتوحیدی،مولانا قاری محمد رمضان بھٹی ودیگر نے خطاب کیا۔

دھرنا

مزید : ملتان صفحہ آخر